وَاِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْمٍ۔ (القلم:5)
اور یقینا تُو بہت بڑے خُلق پر فائز ہے۔
سعد بن ہشام بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوا اور کہا کہ اے ام المؤمنین ! مجھے رسول اللہ ﷺ کے اخلاق کے بارے میں بتائیے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کریم ہی آپ ﷺ کے اخلاق تھا۔ کیا تو اللہ تعالیٰ کا ارشاد نہیں پڑھتا کہ اور یقینا تو بہت بڑے خُلق پر فائز ہے۔